نئی فلم میں چیلنجنگ کردارکر رہی ہوں، ریچا چڈھا

اتوار 27 مارچ 2016 12:55

نئی فلم میں چیلنجنگ کردارکر رہی ہوں، ریچا چڈھا

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم میں چیلنجنگ کردارکر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ مشکل کردار کرنے سے نہیں گھبراتیں، ایک فنکار کی صلاحیتوں کا اسی وقت اندازہ ہوتا ہے جب وہ مشکل کردار ادا کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نئی فلم ”کیبرٹ“ کی کہانی ایک ایسی رقاصہ کے گرد گھومتی ہے جسے خو د کو د نیا بھر میں منوانے کا جنون ہوتا ہے۔ اس فلم میں جتنے بھی فنکار کام کر رہے ہیں ان سب کا کردار بہت اہم ہے اور ہم سب ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/03/2016 - 12:55:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :