بالی وڈ فلم ”راکی ہینڈ سم“ نے 2دن میں 7.06 کروڑروپے کا کاروبار کر لیا

اتوار 27 مارچ 2016 12:58

بالی وڈ فلم ”راکی ہینڈ سم“ نے 2دن میں 7.06 کروڑروپے کا کاروبار کر لیا

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مارچ۔2016ء) بالی وڈ فلم ”راکی ہینڈ سم“ نے 7.06 کروڑروپے کا کاروبار کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”راکی ہینڈ سم“ جمعہ کو ریلیز ہوئی جس نے ریلیز کے پہلے دن 5.29 کروڑ روپے کاروبار کیاہے ۔

(جاری ہے)

ریلیز سے ایک روز قبل فلم کے پریویئوز کا انعقاد کیا تھا جس میں اس نے 1.84 کروڑ روپے کمائے تھے جس سے فلم کا مجموعی کاروبار 7.06 کروڑروپے رہا۔فلم میں جان ابراہام اور شروتی ہاسن نے مرکزی کردار ادا کیا ۔

وقت اشاعت : 27/03/2016 - 12:58:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :