امیتابھ بچن اصل سپر ہیرو ہیں ‘ عمران ہاشمی
منگل 12 اپریل 2016 13:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) اداکار عمران ہاشمی جنھوں نے حال ہی میں اپنی پہلی کتاب شائع کی ہے کا کہنا ہے کہ میگا سٹار امیتابھ بچن اصل سپر ہیرو ہیں۔ واضح رہے عمران ہاشمی نے مذکورہ کتاب میں اپنے چھ سالہ بیٹے آیان کے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے اور اس کے علا ج کیلئے اپنی جدو جہد کی کہانی بیان کی ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں میگا سٹار کی جانب سے ننھے آیان کیلئے سفید لفافے میں ہاتھ سے لکھا ہوا پیغام بھیجا گیا۔
بعد از انھوں نے آیان کی صحت یابی کیلئے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ میگا سٹار کے پیغامات کے بدلے میں آیان کے والد اداکار عمران ہاشمی کی طرف سے بھی ٹویٹر پر میگا سٹار کا شکریہ ادا کیا گیا۔ عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ انکے بیٹے کو سپر ہیروز بہت پسند ہیں لیکن اصل سپر ہیرو صرف امیتابھ بچن ہیں۔یاد رہے عمران ہاشمی کے بیٹے آیان میں 2014ء میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھیRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Olivia Cooke
Asad Malik
Ashley Johnson
Sarah Paulson
Elli Avram
mehak noor
Emmanuelle Chriqui
Shamoon Abbasi
amrita singh
Nichole Bloom
Hasan Jahangir
Sawera sheikh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
کنگ خان ایک بارپھر ’’ڈان‘‘ بنیں گے
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی: منیشا کوئرالہ
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی