ایم ٹی وی مووی ایوارڈز،اسٹار وارز نے میدان مار لیا
جمعرات 14 اپریل 2016 13:24
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اپریل۔2016ء) امریکہ میں آسکر کے بعد ایم ٹی وی مووی ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب منقعد ہوئی، سب سے زیادہ نامزدگیوں کے ساتھ اسٹاروارز دی فورس اویکنز ایوارڈز کے معاملے میں بازی لے گئی۔ کیلیفورنیا میں ہالی ووڈ کے نام ایک شام سجی، فلم میڈ میکس کے کرداروں نے ایونٹ میں سنسنی پھیلائی۔
(جاری ہے)
مشہور ریسلر راک جانسن نے مخصوص انداز میں دلوں کو لبھایا۔
ہر کردار میں ڈھل جانے کی صلاحیت پر ول اسمتھ چیمپئین آف ڈائیورسٹی قرار پائے، اس کے ساتھ کئی مشہور اسٹارز نے شو کی شان بڑھائی۔فلموں کی دوڑ میں اسٹاروارز دی فورس اویکنز سب پر بازی لے گئی، مختلف کیٹگریز میں گیارہ ایوارڈ جیتنے والی فلم نے جراسک ورلڈ اور ایونجرزایج آف الٹرون جیسی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Faizan Khawaja
Sana Askari
Logan Lerman
John Krasinski
Mohib Mirza
Lily Collins
Bryan Cranston
Naheed Shabbir
Manisha Koirala
Eva Green
Ayush Tandon
Aamir Jamal
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی