رابی پیر زادہ کا خطرناک شوق،رشتہ دار اور دوست حیران
جمعرات 14 اپریل 2016 14:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اپریل۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے نیا شوق پال لیا ہے جس پر ان کے تمام دوست اور رشتہ دار بھی حیران ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیر زادہ گزشتہ روز لاہور کے نواحی علاقوں میں خطرناک سانپوں کو تلاش کرتی رہیں۔
(جاری ہے)
ان کی ٹیم نے کئی سانپ بھی پکڑے جن کے بعد رابی پیرزادہ نے ان سانپوں کے ساتھ تصاویر بنا کر فوری سوشل میڈیا پر بھی جاری کر دیں۔ اس بارے میں رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ مجھے شروع ہی سے ایسے خطرناک کام کا شوق رہا ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ آج کے دور میں انسانوں سے سانپ بہت اچھے ہیں کیونکہ ایسے بھی ہم سب نے اپنی آستینوں میں بہت سے سانپ پال رکھے ہیں
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ezra Miller
Candace Cameron-Bure
Sanam Saeed
Adrien Brody
Taryn Manning
Kevin Durand
Sukhwindar Singh
Josh Brolin
Paris Hilton
Brie Larson
Amanat Chan
Nargis
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف