اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں

جمعہ 15 اپریل 2016 13:07

اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر نجم زیدی کا اسٹیج ڈرامہ ” مستانی دل والی “ راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں پیش کیا جا رہا ہے جس میں لاہور سے اداکارہ ماہ نور ، پائل چوہدری اور آصف اقبال کو خصوصی طور پر کاسٹ کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 15/04/2016 - 13:07:37