اداکارہ ندا چوہدری کو گوجرانوالہ راس آگیا
جمعہ 15 اپریل 2016 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اداکارہ ندا چوہدری کو گوجرانوالہ راس آگیا ، راکسی تھیٹر کے بعد گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” کچے کوٹھے “ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکارہ ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ میں طویل عرصے کے بعد گوجرانوالہ میں پرفارم کر رہی ہوں ، حال ہی میں راکسی تھیٹر میں ڈرامہ کرنے کے بعد اب میں پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” کچے کوٹھے “ میں پرفارم کر رہی ہوں جہاں مجھے گوجرانوالہ کے شہریوں کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں جب بھی گوجرانوالہ میں پرفارم کرنے کے لئے آتی ہوں تو مجھے جس قدر محبت اور پذیرائی ملتی ہے وہ میرے لیے ناقابل فراموش ہے اور میں گوجرانوالہ کے پرستاروں کی محبت کی شکر گزار ہوں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shafqat Amanat Ali
Meryl Streep
Pathanay Khan
Ashley Judd
Naheed Akhtar
Ameer Shaukat Ali
Preity Zinta
Saira Naseem
Aima Baig
Rosamund Pike
Saad Haroon
Sanaa Lathan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا