رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا

جمعہ 15 اپریل 2016 13:12

رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا ہے اور اس کے لئے خصوصی طور پر ایک گھر بھی تیار کروایا ہے جس میں سانپ کو رکھا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے اس زہریلے سانپ کا نام ” بین “ رکھا ہے ۔ زہریلے سانپ کا زہر نکال دیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 15/04/2016 - 13:12:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :