عامر خان دلیپ کمار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
جمعہ 22 اپریل 2016 14:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) ہندی سینماکے لیجنڈری اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمارکو چند روز قبل سانس کی تکلیف اورنمونیا کے باعث ممبئی کے ایک ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور بولی ووڈ سٹار عامر خان سینئر اداکار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
اداکار عامر خان نے ممبئی کے ہسپتال پہنچے کے بعد نا صرف دلیپ کمار کی عیادت کی بلکہ ان کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا اورنیک تمناؤں کا اظہاربھی کیا۔
جب کہ بولی ووڈ اداکار نے لیجنڈری اداکار کے ساتھ طویل وقت بھی گزارا۔دوسری جانب دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلیپ کمار کی عیادت کرنے اور ساتھ وقت گزارنے پر اداکارعامر خان کا شکریہ ادا کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadaf Kanwal
Bilal Lashari
Shantel VanSanten
Azra Jehan
Fred Savage
Shah Rukh Khan
Ali Larter
Eliza Dushku
Momina Mustehsan
Salman Khan
Farhan Saeed
kiran haq
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی