سلمان کے پروٹوکول نے مودی کو پریشان کر دیا

جمعہ 22 اپریل 2016 14:56

سلمان کے پروٹوکول نے مودی  کو پریشان کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کی حکومت کی طرف سے سپر سٹار کوشوٹنگ کیلئے خصوصی اجازت دی گئی ہے تاہم اب ایسا دکھائی دیتا ہے جیسے ریاستی حکومت کو سپر سٹار کو فلم کی شوٹنگ کی اجازت دینا مہنگا پڑگیاہو۔سپر سٹارکاشمار بولی ووڈ انڈسٹری کے ٹاپ ستاروں میں کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں انکے لاکھوں چاہنے والے انکی ایک جھلک دیکھنے کو بے قرار ہوتے ہیں۔

وقت اشاعت : 22/04/2016 - 14:56:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :