فہد مصطفی اور ایمان علی کی نئی فلم ”ماہ میر“6مئی کوریلیز ہوگی

ہفتہ 23 اپریل 2016 16:06

فہد مصطفی اور ایمان علی کی نئی فلم ”ماہ میر“6مئی کوریلیز ہوگی

لاہور۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اپریل۔2016ء )اداکا رفہد مصطفی اور ایمان علی کی نئی اردو فلم ”ماہ میر“6مئی 2016ء کو ملک بھر میں ریلیز ہوگی۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایت کار شہزاد انجم اور اسکرپٹ رائٹر سرمد صہبائی ہیں،فلم کا مرکزی خیال میر تقی میرحوم کو مدنظر رکھ کرلکھا گیاہے،فلم کا میوزک لانچ کردیا گیاہے،فلم ماہ میر ادبی ذوق رکھنے والوں کو پسند آئے گی ۔

وقت اشاعت : 23/04/2016 - 16:06:17

Rlated Stars :