جوہی چاولہ نے اپنے شوہر کو” ٹائم پاس “ قرار دے دیا
اداکارہ نے 1995 ء میں جے مہتا سے شادی کی اوران کے2 بچے بھی ہیں
جمعہ 29 اپریل 2016 17:50
ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ انڈسٹری سے تین دہائیوں پر راج کرنے والی اداکارہ جوہی چاوٴلہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر جے مہتا ٹائم پاس ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ اداکارہ سے مداح کی جانب سے پوچھا گیا کہ وہ اپنے شوہر”جے مہتا” کے بارے میں کچھ بتائیں تواداکارہ نے مزاحیہ اندازمیں کہا کہ وہ توٹائم پاس ہیں۔
اداکاری کے حوالے انہوں نے کہا کہ اداکاری کی طرف انہیں آنا نہیں تھا یہ قسمت میں لکھی تھی۔ اداکارہ سے جب شوخ و چنچل رہنے کی وجہ پوچھی گئی توان کا کہنا تھا کہ وہ اس فن کو برقراررکھتی ہیں،جوہی چاولہ نے کہا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کیا جن میں ” ڈر، ڈپلیکیٹ، رام جانے، پھر بھی دل ہے ہندوستانی اور یس باس” وغیرہ شامل ہیں لیکن ان کی بہترین پسندیدہ فلم “انداز اپنا اپنا” ہے،اداکارہ نے کہا کہ فلمی کریئر میں سب سے زیادہ کام کرنے کا مزا شاہ رخ خان اورعامر خان کے ساتھ آیا جب کہ سلمان خان کے حوالے سے جب ان سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ دبنگ خان کے ساتھ کامیڈی فلم کروں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nora Arnezeder
Sapna Pabbi
Dana Delany
Farzana Tehreem
Alishba Yousuf
Ariana Grande
Emma Thompson
Rebecca Hall
Mahirah Khan Askari
Siddarth Malhotra
Naomi Watts
Khalida Riyasat
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی