نئے اداکاروں کے لیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے‘پراچی ڈیسائی

پیر 9 مئی 2016 12:55

نئے اداکاروں کے لیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے‘پراچی ڈیسائی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مئی۔2016ء) فلم ”راک آن“ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ پراچی ڈیسائی کہتی ہیں کہ فلمی خاندان سے آنے والے نئے اداکاروں کے لیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے۔

(جاری ہے)

پراچی ڈیسائی نے کہا کہ ان دنوں بہت سے نئے اداکار فلم انڈسٹری میں آ رہے ہیں جن میں سے بعض کا یہ خاندانی کاروبار ہے اور ان کے لیے بہت سے فلمی پروجیکٹس اس طرح تیار کیے جاتے ہیں جیسے پریوں کی کہانی ہو۔

وقت اشاعت : 09/05/2016 - 12:55:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :