ممبئی کی سڑکوں پر سریلی آواز میں گانا گا کر بھیک مانگتے ہوئے سونو نگم کی ویڈیو وائرل
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 مئی 2016 13:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مئی2016ء) : گدا گری ہر ملک میں دیکھنے میں آتی ہے ، گدا گر سڑکوں ، گلیوں اور کوچوں میں بھیک مانگتے ہیں ۔ گدا گری عام ہونے کے سبب اب متعدد مرتبہ لوگ انہیں نظر انداز بھی کر دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ گداگر لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے اور پیسے حاصل کرنے کے لیے اب کبھی اپنے کسی فن کا مظاہرہ کرتے بھی نظر آتے ہیں ۔
ایسا ہی ایک بھکاری ممبئی کی سڑکوں پر بھی موجود تھا جس نے اپنی سُریلی آواز میں گانا گا کر آس پاس موجود لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔ لوگ اس بھکاری کی آواز سن کر چہ مگوئیاں کرنے اور اس کی سریلی اور خوبصورت آواز کی تعریف کرنے لگے۔ دراصل سریلی آواز میں اپنے گائیکی کے فن کا مظاہرہ کرنے والا کوئی اور نہیں بالی وڈ کے معروف گلوکار سونو نگم تھے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Judy Greer
Ayesha Jahanzeb
Ashley Johnson
Michiel Huisman
Naomi Grossman
syra shehroz
zarnish khan
Jena Malone
James Marsden
Rachelle Lefevre
Saboor Ali
Tammin Sursok
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی