دیو آنند تراسی برس کے ہوگئے ۔ پچاس سالوں تک بھارتی فلم انڈسٹری پر حکمرانی کی ، صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

منگل 26 ستمبر 2006 11:43

ممبئی (اُردو پوائنٹ آن لائن۔ 26ستمبر 2006) ممتاز بھارتی اداکار دیو آنند آج اپنی تراسویں‌ سالگرہ منا رہے ہیں‌۔اپنی تراسی سالہ زندگی میں پچاس دھائیوں‌تک بھارتی فلم انڈسٹری پر حکمرانی کرنے والے دیو آنند نے ایک سو دس فلموں‌میں‌مرکزی کردار ادا کیا ۔

(جاری ہے)

دیو آنند کو فنی خدمات کے اعتراف میں‌بھارت کے صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔دیو آنند نے اداکاری کے ساتھ ساتھ صحافت میں بھی قسمت آزمائی کی وہ ایک غیر ملکی خبر رساں‌ادارے کے انٹرٹینمنٹ ڈیسک کے نیوز ایڈٰیٹرکی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہیں‌

وقت اشاعت : 26/09/2006 - 11:43:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :