- Home
- شوبز
- ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن سے ٹویٹر پر سوال پوچھ لیا، ایشوریا کے جواب کی ٹویٹر ..
ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن سے ٹویٹر پر سوال پوچھ لیا، ایشوریا کے جواب کی ٹویٹر پر دھومیں
سمیرا فقیرحسین منگل 24 مئی 2016 15:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء): ایشوریا رائے بچن اپنی نئی فلم ”سربجیت“ کی پروموشن میں مصروف تھیں کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایشوریا رائے بچن سے ان کے مداحوں نے AskAishwary#کے ٹرینڈ کے ساتھ سوالات کرنا شروع کر دئے جن کا خوبرو اداکارہ نے جواب بھی دیا۔ ایشوریا رائے بچن سے جہاں ان کے مداحوں اور پرستاروں نے سوالات کیے وہیں ان کے شوہر جونئیر بچن نے بھی ایشوریا سے ٹویٹر پر ہی ایک سوال کر ڈالا۔
ابھیشیک بچن نے سوال کیا کہ سربجیت جیسی اتنی جذباتی فلم کی شوٹنگ کے بعد گھر آ کر بھی مسکرا لیتی تھی، لیکن کیسے؟ اپنے پیغام میں انہوں نے سربجیت میں اپنی اہلیہ کی اداکاری کو بھی خوب سراہا۔ اپنے شوہر کے ٹویٹ کے جواب میں ایشوریا رائے بچن نے کہا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئیے کہ انہوں نے ہمیں زندگی میں مسکرانے کی بہت سی وجہیں دی ہیں اور مسکرانے کی سب سے بڑی وجہ ہماری ننھی ارادھیا بھی ہے۔(جاری ہے)
@SarbjitMovie how did you manage to make such an emotionally draining film and still smile when you got home? #AskAishwarya BTW well done!
— Abhishek Bachchan (@juniorbachchan) May 23, 2016
.@juniorbachchan #AskAishwarya pic.twitter.com/r8TRqprCOM
— Sarbjit Movie (@SarbjitMovie) May 23, 2016
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Timothy Olyphant
Rani Mukerji
aamir Zaki
Esha Gupta
Syed Jibran
Aditi Sharma
Hira Tareen
Adeel Hussain
Zarine Khan
Maya Ali
Cliff Curtis
Katie McGrath
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا