مشیر صحت نے لاہور جنرل ہسپتال میں سٹیج اداکار جاوید کوڈو کی عیادت کی
جاوید کوڈو کا علاج سپیشل میڈیکل بورڈ کررہا ہے،حالت بہتر ہورہی ہے‘خواجہ سلمان رفیق
بدھ 25 مئی 2016 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء ) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے بدھ کے روز لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج معروف سٹیج اداکار جاوید عرف کوڈو کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے انہیں فراہم کی جارہی علاج معالجہ کی سہولیات بارے تفصیلات معلوم کیں۔
(جاری ہے)
خواجہ سلمان رفیق نے ڈاکٹرز کو ہردلعزیز فنکار کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور خصوصی دیکھ بھال کی ہدایت کی۔
ڈاکٹرز نے مشیر صحت کو بتایا کہ گزشتہ روز برین ہیمبرج کے بعد جاوید عرف کوڈو کوہسپتال لایا گیا تھا جن کے علاج کے لئے وزیراعلی پنجاب کے حکم پر محکمہ صحت نے فوری طور پر سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جس کی نگرانی میں مریض کا علاج کیا جارہا ہے اور جاوید کوڈو کی حالت بہتر ہورہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rubén Blades
Lily Collins
Christoph Waltz
Akshara Gowda
Noor Ul Hassan
Spencer Locke
Jodie Sweetin
Logan Lerman
Madiha Shah
Abid Ali
Arshad Warsi
Arbaaz Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا