سلمان خان اور سنجے دت اب اچھے دوست نہیں رہے
سلمان کی منیجر ریشماں بالی ووڈ کے دونوں بڑے اداکاروں کے درمیان تنازعہ کا باعث بنی ہیں
منگل 31 مئی 2016 12:34
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) بولی وڈ اداکار سنجے دت اور دبنگ خان سلمان طویل عرصے سے بہترین دوست سمجھے جاتے ہیں مگر اب لگتا ہے کہ دونوں کے تعلقات سردمہری کا شکار ہوگئے ہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سلمان خان اور سنجے دت اب اچھے دوست نہیں رہے اور دونوں کے درمیان تنازع کا باعث دبنگ خان کی منیجر بنی ہیں۔رپورٹ کے مطابق جیل سے رہائی کے بعد سنجے دت کو سلمان خان نے مشورہ دیا تھا کہ بولی وڈ میں کام کے حصول کے لیے ان کی منیجر ریشماں سیٹھی کو اپنے پاس رکھ لیں۔
سنجے دت نے اس مشورے کو تسلیم کیا اور ریشماں کو اپنا منیجر بنالیا تاہم مہینوں کے انتظار کے باوجود بولی وڈ کے منا بھائی کو کوئی کام نہ مل سکا۔جب سنجے دت نے بولی وڈ حلقوں سے معلومات حاصل کی تو معلوم ہوا کہ ریشماں نے پروڈیوسرز کے سامنے ان کا اتنا زیادہ معاوضہ بتاتی ہیں کہ وہ ان کی جگہ دوسرے اداکاروں کو اپنی فلموں کا حصہ بنالیتے ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
honey singh
paris jackson
Sonakshi Sinha
Alexis Knapp
Shehzad Sheikh
Uzo Aduba
Asad Siddiqui
Mehwish Hayat
Shehroz Sabzwari
Nina Dobrev
Rachel Nichols
Rabi Peerzada
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف