ہالی ووڈ اادکار آرنلڈ شوازینگر کی گاڑی پر ہاتھی کا حملہ
جمعرات 2 جون 2016 17:32
کیلی فورنیا(‘اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء) ہالی وڈ کے معروف فنکار اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوازینگر کو اس وقت پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب افریقہ میں ایک سفاری میں ان کی گاڑی کے پیچھے ایک ہاتھی لگ گیا۔ آرنلڈ نے اس بارے میں اپنے ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر پوسٹ کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاش لوگوں کو ان جانوروں کی خوبصورتی کا ادراک ہو اور وہ ان کا شکار بند کردیں۔
ہاتھی نے ان کی گاڑی کو معمولی ٹکر بھی ماری۔ ڈرائیور کے مطابق تھوڑی دیر بعد ہاتھی واپس مڑ گیا۔افریقہ میں ہر سال 30 ہزار ہاتھی مار دیے جاتے ہیں۔ تنزانیہ میں پچھلے 5 سال میں ہاتھیوں کی آبادی میں 65 کمی ہوچکی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق اس کی واحد وجہ ہاتھی دانت کے حصول کے لیے ہاتھیوں کا شکار ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stephanie Beatriz
Jennifer Lopez
Sarmad Sultan Khoosat
Zoie Palmer
Gina Carano
eman suleman
haider sultan
Colin Farrell
Juhi Chawla
Hilary Swank
Pooja Chopra
Tom Hiddleston
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا