سنی لیونی نے اپنے شوہر دینیل ویبر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
ہفتہ 4 جون 2016 15:05
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی جو کے یک کے بعد دیگر بالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہورہی ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے شوہر ڈینیل ویبر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
(جاری ہے)
سنی لیونی نے کہا کہ اداکاری کے دوران میرا کو اسٹار کے ساتھ کام کرنا میرے شوہر کیلئے قابل قبول ہے انہوں نے کہا کہ انکے شوہر کبھی بھی انکے لئے غیر محفوظ محسوس نہیں کرتے انہوں نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت سمجھدار،حوصلہ دینے والے اور اپنی اہلیہ کی کامیابی کو سپورٹ کرنے والوں میں سے ہیں۔
سنی کا کہنا تھا کہ ڈینیل نہ صرف انکے بہترین دوست ہیں بلکہ انکو سمجھتے بھی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چاہے انکے شوہر جتنا مصروف ہوں انکی ہر کال کا جواب دیتے ہیں اور انکا خیال رکھتے ہیں۔سنی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو دنیا کی خوش نصیب عورت سمجھتی ہیں کہ انہیں ڈینیل جیسا جیون ساتھی ملا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Gemma Chan
Adnan Malik
Pernia Qureshi
Uday Chopra
Jawad waseem
Rick Springfield
Sukhwindar Singh
Sadia Khan
Akram Udas
Jonny Lee Miller
Jia Ali
Janhvi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی