اداکارہ راکھی ساونت کی فلم” اک کہانی جولی کی“ کا پوسٹر جاری

پیر 6 جون 2016 13:46

اداکارہ راکھی ساونت کی فلم” اک کہانی جولی کی“ کا پوسٹر جاری

ممبئی ۔ 6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون ۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی فلم” اک کہانی جولی کی“ کا پوسٹر جاری ہو گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈاداکارہ کی نئی فلم کہانی جولی کی کا پوسٹر انٹرنیٹ پر جاری ہو چکا ہے جس میں اداکارہ نیلے رنگ کی ساڑھی پہنے جلوے بکھیر رہی ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں فلم کی دیگر کاسٹ میں امیت مہرا،ثانیا پنو،جمی شرما اور اود شرما شامل ہیں،فلم کی ریلیز تاریخ کا جلد ہی اعلان کیا جائیگا۔

وقت اشاعت : 06/06/2016 - 13:46:56