نمائشی فٹبال میچ میں دھونی، کوہلی اور یوراج بھارتی فلمی ستاروں کے مقابل آگئے
پیر 6 جون 2016 14:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جون۔2016ء) بھارتی کرکٹرز اور فلمسٹارز الیون کا نمائشی فٹبال میچ 2-2 سے ڈرا ہوگیا۔ویرات کوہلی کی زیرقیادت آل ہارٹس الیون میں مہندرا سنگھ دھونی، روی چندرن ایشون، شیکھر دھون، ہربھجن سنگھ ، یوراج سنگھ سمیت نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ فلمی ٹیم کی باگ ڈور رنبیر کپور کے سپرد رہی۔ جس میں ابھیشک بچن ، آدیتیہ روئے کپور، راج کندرا ، شوجیت سیکار، سکھویندر سنگھ اور دیگر اہم فنکار شریک ہوئے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aishwarya Devan
umair jaswal
Osman Khalid Butt
Ghulam Mohiuddin
Ejaz Durrani
Shamil Khan
Imran Bukhari
Mel B
Sonia Khan
Abhishek Kapoor
Hina Dilpazeer
Willa Holland
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف