بالی وڈ میں کام کرتی رہنا چاہتی ہوں‘ کاجل اگروال
جمعرات 9 جون 2016 13:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) جنوبی ہند فلموں کی مشہور اداکارہ کاجل اگروال بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتی رہنا چاہتی ہیں۔کاجل نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم ”سنگھم“میں کام کیا تھا اور آخری مرتبہ وہ فلم ”اسپیشل 26“ میں نظر آئی تھیں۔وہ رندیپ ہڈا کے ہمراہ فلم ”دو لفظوں کی کہانی“ میں کام کررہی ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے چند ہندی فلموں میں کام کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی مزید ہندی فلمیں کرنا چاہتی ہیں۔
ہندی فلموں میں کام کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کاجل نے کہا ”ہاں یقیناًمیں مزید ہندی فلمیں کرنا چاہتی ہوں۔میرا خیال ہے کہ اگر میں ایسا سکی تو میں توازن بنانا چاہوں گی اور میں اپنی پوری کوشش کرتی رہوں گی۔میں ہندی فلمیں یقینی طور پر کروں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Catherine Bell
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Adnan Siddiqui
Dia Mirza
Zeba Aali Sheikh
Neil Nitin Mukesh
Meghan Markle
Katie McGrath
Shehzad Roy
Clint Eastwood
kendall jenner
Chloë Grace Moretz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا