امریتا پریتم کا کردار نبھائیں گی بھومی پیڈنیکر
جمعرات 9 جون 2016 13:43
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ بھومی پیڈنیکر پردہ سیمیں پر شاعرہ، ادیبہ امریتا پریتم کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نغمہ نگار ساحر لدھیانوی کی سوانح حیات پر مبنی فلم بنارہے ہیں اس فلم میں ساحر کے کردار کے لئے انہوں نے عرفان خان کو منتخب کیا ہے جبکہ امریتا کے کردار کے لئے انہوں نے کرینہ کپور، دیپیکا پاڈوکون اور پرینکا چوپڑہ کو آفر پیش کی تھی لیکن بات نہیں بن پائی۔
اس کردارکے لئے وہ اب ایسے ستارے کی تلاش میں ہیں جو نوجوان نسل کو اپنے ساتھ ملانے میں کامیاب ہو۔کہا جارہا ہے کہ بھنسالی نے اپنی اس فلم کے لئے بھومی پیڈنیکر کو سائن کرلیا ہیاور اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو بھومی پردہ سمیں پر امریتا پریتم کا کردار نبھاتی نظر آسکتی ہیں۔واضح رہے کہ بھومی نے اپنے کیریئر کی شروعات گزشتہ برس ریلیز فلم ”دم لگا کے ہیء شا“ سے کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mary Elizabeth Winstead
Linda Hamilton
Jameela Jamil
Rahat Fateh Ali Khan
Iffat Rahim
Richard Gere
Madeeha Gauhar
Michelle Trachtenberg
Tahir shah singer
Uzo Aduba
misha chaudhry
Ranveer Singh
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں