سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”دی واکنگ ڈیڈ سیزن تھری“ کا ٹریلر جاری
پیر 13 جون 2016 13:45
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ”دی واکنگ ڈیڈ سیزن تھری“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تجسس سے بھرپور اس فلم کے ٹریلر میں پستول کی گولی سے زخمی ایک زومبی کو دکھایا گیا ہے جو ایک پراسرار مرد ساتھی کے ساتھ سفر کرتی ہے۔
(جاری ہے)
یہ سب دیکھ کر ہر جگہ سنسنی پھیل جاتی ہے اور شائقین سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ آخر فلم کے سیکوئل ٹو کے انجام سے شروع ہونے والی اس فلم کا انجام کیا ہوگا۔
فلم میں کومک کیریکٹرز کے تخلیق کار رابرٹ کرک مین نے کئی دلچسپ موڑ دے کر فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔رابرٹ کرک مین کا کہنا ہے کہ ٹریلر دیکھ کر دیکھنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوپاتا کہ یہ مناظر کسی فلم کے ہیں۔ فلم کو اس قدر خوبی سے فلمایا گیا ہے کہ دیکھنے والے ایسا ہی محسوس کرتے ہیں جیسے وہ خود اس فلم کا حصہ ہیں اور زومبی ابھی انہیں آ کر دبوچ لے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aishwarya Devan
Khushboo
Tanvi Azmi
Alishba Yousuf
Zarine Khan
Adil Murad
Nana Patekar
Lindsay Lohan
Rekha
Catherine Oxenberg
Anil Kapoor
Clint Eastwood
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی