فلم”سلطان“ کی شوٹنگ کی دوران سلمان خان سے دوستی ہو گئی،رندیپ ہوڈا
منگل 14 جون 2016 14:14
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جون ۔2016ء)بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہوڈا نے کہا ہے کہ سلمان خان سے فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ کے دوران دوستی ہو گئی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ سلمان خان سے فلم ”سلطان“کی شوٹنگ کے دوران کافی وقت گزارنے کا موقع ملا اور میری ان سیدوستی ہو گئی،میں ان کی شخصیت سے بہت متاثر ہوا ہوں،ہم ایک ساتھ چائے اور کافی پیتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک کامیابی کا فارمولا صرف مسلسل محنت ہے،میں سپورٹس کا شوقین ہوں،مجھے کپل دیو کا روپ دھارنا اچھا لگے گا،میں نے چوہان سے 2009میں ان کی ایک فلم مین کام کرنے کی خواہش کی تھی،مجھے کیتن مہتا کے کام کا انداز بہت اچھا لگتا ہے اسی وجہ سے میں ان کی فلم”رنگ رسیا“میں کام کرنے کی حامی بھری،مجھے کیتن مہتا کی فلمیں ”غلامیارو”مرچ مصالحہ “ اچھی لگتی ہین،میری پرفامنس کو فلم”ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی“میں سراہا گیا تھا،اس کے علاوہ ”مرڈر3“مون سون ویڈنگ“ بہترین فلمیں تھیں اور اب ” ہائی وے“بھی بہترین فلمیں شمار ہو گی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Arif Lohar
Jessica Chastain
Lindsay Lohan
Jahanzeb Khan
Timothy Olyphant
Khalida Riyasat
Sahiba Afzal
Zoheb Hassan
Jodie Sweetin
Missi Pyle
Mahirah Khan Askari
Ewan McGregor
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا