کرن جوہر نے کتے کا نام ”نوبو جوہر“رکھ دیا،

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرے کیرئیر کے لیے بہت بڑی بات ہے،کرن جوہر

بدھ 15 جون 2016 14:06

کرن جوہر نے کتے کا نام ”نوبو جوہر“رکھ دیا،

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جون ۔2016ء) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کتے کا نام نوبو جوہر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق نامور بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کے خاندا میں ایک اور فرد کا اضافہ ہو گیا ہے اور یہ ایک کتا ہے،کرن نے اس کتے کا نام ”نوبو جوہر“رکھ دیا ہے۔

(جاری ہے)

عالیہ نے اس پیارے کتے کے ساتھ لی ہوئی تصویر بھی ٹوئٹر پر شےئر کی ہے۔اس بارے میں کرن جوہر کا کہنا ہے کہ میں نے کتا پالا ہے،اس کا نام ”نوبو جوہر“رکھا ہے،اور میں نے اسے اپنے دوستوں سے بھی ملوایا ہے۔بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرے کیرئیر کے لیے بہت بڑی بات ہے۔

وقت اشاعت : 15/06/2016 - 14:06:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :