منوج تیواری فلم ”شیر شاہ سوری “میں اداکاری کے ذریعے بالی وڈ میں بھی اپنے آپ کو منوائیں گے

ہفتہ 30 ستمبر 2006 12:46

وارانسی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30ستمبر2006 ) بھوجپوری فلموں کے سپر سٹار ہیرو منوج تیواری فلم ”شیر شاہ سوری “میں اداکاری کے ذریعے بالی وڈ میں بھی اپنے آپ کو منوائیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق عظیم جنگجو ”شیر شاہ سوری “پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے بالی وڈ میں بھی اپنے آپ کو منوائیں گے ۔ فلم ”شیر شاہ سوری “میں سابق مس یونیورس سشمیتا سین بھی کام کر رہی ہیں ۔ تیواری نے جس کو بھوجپوری فلموں کے بگ بی کے نام سے پکارا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ وہ بہت جلد 3فلموں جن میں سلمان خان ‘جان ابراہم اور جئے پال یادو کام کر رہے ہیں کے ذریعے بالی وڈ میں جست لگائیں گے ۔

وقت اشاعت : 30/09/2006 - 12:46:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :