فلم ”مسٹر انڈیا 2“بنانے کی تیاریاں سری دیوی طویل عرصے بعد فلمی دنیا میں واپس آگئی

بدھ 11 اکتوبر 2006 12:50

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین11اکتوبر2006) فلم ”مسٹر انڈیا 2“بنانے کی تیاریاں سری دیوی طویل عرصے بعد فلمی دنیا میں واپس آگئی۔فلم میں داکار انیل کپور ایک با ر پھر فلم ”مسٹر انڈیا 2“ میں مسٹر انڈیا کا کردار ادا کرینگے ۔

(جاری ہے)

فلم میں سری دیوی اور انیل کپور کی پرانی جوڑی کے علاوہ نئے اداکاروں کی جوڑی بھی ہو گی ۔ فلم کا اسکرپٹ لکھا جا رہا ہے اور یہ بعد میں طے ہو گا کہ کہانی کیا رخ اختیار کرتی ہے ۔ اس کے علاوہ فلم ”نو انٹری “کے سلسلے کی دوسری فلم بنانے کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 11/10/2006 - 12:50:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :