بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر 66برس کے ہوگئے

پیر 2 جنوری 2017 13:23

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر 66برس کے ہوگئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جنوری2017ء) بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر 66برس کے ہوگئے‘ نانا پاٹیکر نے 1951ء کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں آنکھ کھولی۔

(جاری ہے)

کیرئیر کا آغاز فلم گمنام سے کیا نانا پاٹیکر نے مہرہ سلام بمبئی،پرندہ، غلام مصطفی، ویلکم اور راج نیتی جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ فلم فئیر اسٹار سکرین سمیت کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ نانا پاٹیکر ویلکم بیک میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

وقت اشاعت : 02/01/2017 - 13:23:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :