لوک ورثہ منڈوا فلم کلب کے زیر اہتمام کورین فلم " ہائو ٹوسٹیل آ ڈوگ" 17جنوری کو دکھائی جائے گی

جمعرات 12 جنوری 2017 14:12

لوک ورثہ منڈوا فلم کلب کے زیر اہتمام کورین فلم " ہائو ٹوسٹیل آ ڈوگ" 17جنوری کو دکھائی جائے گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) لوک ورثہ منڈوا فلم کلب کے زیر اہتمام کورین فلم 17جنوری کو دکھائی جائے گی۔ لوک ورثہ منڈوا فلم کلب کے زیر اہتمام 17جنوری کو پہلی مرتبہ ورثہ میڈیا سنٹر میں کورین فلم دیکھانے کا اہتمام کرے گا۔

(جاری ہے)

فلم " ہائو ٹوسٹیل آ ڈوگ" کے ہدایت کار کم سنگ ہو ہیں ۔اس فلم نے آلی کونا فیسٹیول میں 3ایوارڈ حاصل کئے۔ فلم میں لی ری ، لی جی رنگ ، کیم ہے ، چوئی من، کنگ ہے، لی ہانگ، لی کی نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

وقت اشاعت : 12/01/2017 - 14:12:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :