سینئر ہدایتکا ر سید نور کی اہلیہ و نامور رائٹر رخسانہ نور انتقال کر گئیں

جمعرات 12 جنوری 2017 15:04

سینئر ہدایتکا ر سید نور کی اہلیہ و نامور رائٹر رخسانہ نور انتقال کر گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) سینئر ہدایتکا ر سید نور کی اہلیہ و نامور رائٹر رخسانہ نور انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیںاور انکی عمر 58برس تھی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رخسانہ نور کی تین صاحبزادیاں شادی شدہ اور بیرون ملک مقیم ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق صاحبزادیوں کی وطن واپسی پرتدفین کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 12/01/2017 - 15:04:15