شاہد کپور نے بلا اجازت بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافرز کو جھاڑ پلادی
اتوار 15 جنوری 2017 13:10
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارشاہد کپورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میڈیا ہاؤسز کے فوٹو گرافروں کو اپنی 5 ماہ کی بیٹی میشا کی تصویریں لینے پراچھی خاصی جھاڑ پلادی ہے۔
شاہد کپورنے کہا کہ بد قسمتی سے کچھ فوٹوگرافرزکوسمجھ نہیں آتا کہ محض 2 فٹ دورسے ان کی 20 کیمروں کی فلیش لائٹس ایک چھوٹی سی بچی کی آنکھوں کو نقصان پہچا سکتی ہے، لگتا ہے کہ ان فوٹوگرافرزکوذرا عقل نہیں ہوتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ میڈیا کی نوکری میں یہ ایک عام بات ہے، میں یہ بھی جانتا ہوں کہ ہم اداکارمیڈیا کے بغیرنہیں رہ سکتے اورمیڈیا بھی ہمارے بغیر نہیں رہ سکتا ہے، ہم دونوں کو ہی ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔Famous Showbiz Stars
Prateik Babbar
Paul Bettany
sunehri khan
Cara Buono
saleena sipra
zoya nasir
Shagufta Ejaz
Kajol
Vidya Balan
Mariska Hargitay
Anwar Iqbal
Anna Kendrick
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا