وزیر اعظم نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کیلئے کمیٹی بنا دی
پیر 16 جنوری 2017 21:57
(جاری ہے)
پیر نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔
کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری کیا۔ یہ کمیٹی بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کیلئے کلیئرنس کر سکے گی۔ سیکرٹری کامرس عظمت رانجھا کمیٹی کے سیکرٹری کے طور پر کام کریں گے۔ اس کمیٹی میں مریم اورنگزیب ‘ عرفان صدیقی ‘ فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کا نمائندہ شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Natalie Martinez
Laxman Utekar
Dilip Kumar
Cliff Curtis
Joseph Mazzello
Shahood Alvi
Waris Baig
Adrien Brody
tabinda ali
Sakhawat Naz
Momina Mustehsan
Sandra Bullock
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا