اداکار ہمایوں سعید کے والد کراچی میں انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 22 جنوری 2017 20:08

اداکار ہمایوں سعید کے والد کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2017ء)معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے والد کراچی میں قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے والد آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

محمد سعید ہسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ ہمایوں کے والد کے انتقال پر ان کے مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 22/01/2017 - 20:08:07

Rlated Stars :