بالی ووڈ کے معروف گلوکار بادشاہ کی طبیعت اچانک خراب
منگل 24 جنوری 2017 23:09
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکار(ریپر) اور کمپوزر بادشاہ کو مسلسل کام اور مختلف شہروں میں کنسرٹس میں شرکت کی وجہ سے بہت سفر کرنا پڑا جس کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں سانس میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔واضح رہے کہ گلوکار بادشاہ بالی ووڈ کو مشہور گانا ’’کالا چشما‘‘، ’’ڈی جی والے بابو میرا گانا بجادے‘‘ سمیت کئی ہٹ گانے دے چکے ہیں۔۔
Famous Showbiz Stars
Macaulay Culkin
Jeremy Sumpter
Karan Singh Grover
kinza hashmi
sania maskatiya
saleena sipra
Anoushay Abbasi
Aishwarya Arjun
Raheem Shah
JoAnna Garcia Swisher
Amrita Rao
Abigail Spencer
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی