عینی طاہرہ ٹی ڈراموں میں مصروف ہوگئیں
پی ٹی وی ہوم کے ’’نواب گھر‘‘ کی ریکارڈنگزمیں مصروف ہوں،عینی طاہرہ
جمعرات 26 جنوری 2017 17:01
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق عینی طاہرہجو اپنے نئے ریمکس گانے’’رشک قمر‘‘ کی مقبولیت کی بناء پر میوزک شوزکی جان بنی ہوئی تھیں ان دنوں وہ اپنے ٹی وی سیریلز کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوچکی ہیں ایک ملاقات کے دوران عینی طاہرہ نے بتایاکہ ان دنوں وہ پی ٹی وی ہوم کے ڈرامہ سیریل ’’نواب گھر‘‘ کی اقساط مکمل کروارہی ہیں ۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ میوزک شوزمیں بھی شریک ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ اپنی اس مصروفیت کی بناء پر فی الحال انہوں نے دوبئی کا ٹو رمنسوخ کردیاہے جیسے ہی وہ ان سے فری ہوں گی دوبئی روانہ ہوجائیں گی۔عینی طاہرہ نے مذیدکہاکہ ان کا ری مکس سونگ’’رشک قمر‘‘ میوزک شوزکا ہارٹ فیورٹ سونگ بن چکاہے وہ کسی بھی شومیں جائیں اس گانے کو خصوصی فرمائشوں سے سنا جاتاہے۔Famous Showbiz Stars
Paul Dano
Eva Mendes
Abida baig
Barbara Eden
Robert Redford
Harshvardhan Rane
Margot Robbie
Savera Nadeem
Alan Ritchson
Prateik Babbar
Hina Shaheen
Umer Shareef
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا