فلم’’ریزیڈنٹ ایول؛دی فائنل چیپٹر‘‘کا فائنل ٹریلر
ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز سلسلے کی چھٹی کڑی ہے
جمعرات 26 جنوری 2017 19:25
(جاری ہے)
ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ریزیڈنٹ ایول سیریز سلسلے کی چھٹی کڑی ہے جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے جو انفیکشن سے محفوظ افراد کو اپنے گروہ میں شامل کرنے پر تل جاتے ہیں جبکہ راستے کی رکاوٹ بننے والے افراد کو جان سے مار دیتے ہیں۔
جیریمی بولٹ، رابرٹ کلزر اور پال اینڈرسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم میں مشہورِ زمانہ اداکارہ مِلا جو ووِچ ایک بار پھر اپنے گزشتہ کردار میں ایکشن میں دکھائی دیں گی جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں شان رابرٹس، علی لارٹر، روبی روز، ایئن گلین اورولیئم لیوی شامل ہیں۔ایکشن ایڈونچر اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن فلم اسکرین جیمز پروڈکشن کے تحت کل27جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sharman Joshi
Matt Walsh
Riteish Deshmukh
Arzo Khan
Waheed Murad
Chris Hemsworth
Amber Heard
Sangeeta
Anna Kendrick
syra shehroz
Asif Raza Mir
Melissa Joan Hart
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا