پریانکا چوپڑا ٹرمپ پر برس پڑیں

پیر 6 فروری 2017 18:07

پریانکا چوپڑا ٹرمپ پر برس پڑیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2017ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں۔

(جاری ہے)

یونیسیف کی خیرسگالی سفیر پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی سائٹ لنکڈن پر اپنے فیچر میں لکھا کہ امریکی پابندی کا شکار مسلم ممالک میں یونیسیف کے تحت متعدد پراجیکٹ چل رہے ہیں ، ان ممالک میں جنگ کے باعث کئی ملین بچے مسائل سے دوچار ہیں۔ بچوں کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر یہ امتیاز نہیں برتنا چاہیے۔

وقت اشاعت : 06/02/2017 - 18:07:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :