ودیا بالن اب عامرخان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر تولنے لگیں
ہر اچھے اداکار، ہدایتکار اورلکھاری کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں، ودیا بالن
منگل 7 فروری 2017 18:04
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے جب اداکارعامرخان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اگر فلم کی کہانی اچھی ہو تو عامر کے ساتھ کام کرنے کی بہت خواہش ہے لیکن ابھی تک یہ نہیں سوچا کہ ان کے ساتھ میں کس طرح کی فلم اور کردارمیں جلوہ گرہونا چاہوں گی۔
صرف عامرخان ہی نہیں بلکہ ہر اچھے اداکار، ہدایتکار اورمصنف کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں۔ودیا بالن نے’’دنگل’’ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی کہانی، ہدایتکاری، اداکاری، موسیقی اور عکسبندی سب ہی بہترین تھے، اسی لیے فلم دنگل ایک نا قابل یقین فلم ہے۔Famous Showbiz Stars
Manzar Sehbai
Chace Crawford
Bryce Dallas Howard
Gerard Butler
Aidan Turner
Rosamund Pike
Aditya Roy Kapur
Tina Sani
Claire Danes
Elizabeth Berkley
Wentworth Miller
Poonam Dhillon
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا