ہالی ووڈ ‘اینیمیٹڈ سیریز' دی لیگو ننجا گو مووی '' کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا

جمعرات 9 فروری 2017 19:26

ہالی ووڈ ‘اینیمیٹڈ سیریز' دی لیگو ننجا گو مووی '' کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 فروری2017ء) ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ سیریز دی لیگو کی نئی فلم دی لیگو ننجا گو مووی کا پہلا ٹریلر آگیا۔

(جاری ہے)

دی لیگوبیٹ مین مووی اینی میشن گروپ نے اس سیریز کی نئی فلم دی لیگو ننجا مووی کا پہلا ٹریلر،بھی جاری کر دیا۔ ایڈونچر سے بھرپور نئی ایکشن فلم میں چھ ننھے ننجاز کو اپنے آئی لینڈ کے دفاع کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔ چارلی بین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم بائیس ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 09/02/2017 - 19:26:07