فلم غازی میں کردار نبھانے کی خوشی ہے، رانا ڈاگو بٹی

اتوار 12 فروری 2017 13:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) بالی وڈ اداکار رانا ڈاگو بٹی نے کہا کہ فلم غازی کا کردار نبھانے کی خوشی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار رانا ڈاگو بٹی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ انہیں فخر ہے کہ ہدایتکار سینکالپ نے انہیں اس کردار کے لئے چنا،فلم کی دیگر کاسٹ میں تاپسی پنو،آتل کلکرنی اور کے کے مینن شامل ہیں،فلم دو زبانوں تامل اور ہندی میں سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/02/2017 - 13:40:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :