ڈرامہ’’ پنجر ہ‘‘ کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے، کاشف نثار

ہفتہ 18 فروری 2017 14:16

ڈرامہ’’ پنجر ہ‘‘ کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے، کاشف نثار
لاہور۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء)نجی پروڈکشن میں تیارکردہ ٹی وی ڈرامہ سیریل’’پنجرہ‘‘میں اداکارہ عذرا آفتاب،رانا آفتاب،ثمینہ احمد،حسن نیازی اور دیگر فنکاروں کی پر فارمنس بہت پسند کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی ریکارڈنگ باری اسٹوڈیو میں جاری ہے ۔ہدایتکار کاشف نثار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کا موضوع سماجی ومعاشرتی مسائل پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 18/02/2017 - 14:16:02