فلم ’’لوگن‘‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جا رہی ہے

جمعرات 2 مارچ 2017 13:21

فلم ’’لوگن‘‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جا رہی ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2017ء) ہالی وڈ اداکار ہیوجیک مین کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’’لوگن‘‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

جیمز مین گولڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار لوگن ایک بار پھر دشمن کے خطرناک عزائم کو بھانپتے ہوئے دنیا کو بچانے کی کوششیں کرتے دکھائی دیں گے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ہیوجیک مین، پیٹرک اسٹیورٹ، رچرڈ ای گرانٹ، اسٹیفن مرچنٹ اور بوئڈ ہالبروک سمیت دیگر ادکار شامل ہیں۔ لورین شولر کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپورفلم فاکس پکچرزکے بینر تلے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہی ہے۔

وقت اشاعت : 02/03/2017 - 13:21:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :