منا بھائی کا ہیرو ہوتا تو سنجے سے بہتر اداکارہ نہ کرسکتا‘ شاہ رخ خان
اتوار 19 مارچ 2017 13:02
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات چیت کے دوران جب شاہ رخ خان سے فلم منا بھائی کو چھوڑنے پر افسوس کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر فلم کسی نہ کسی کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے اور سمجھتا ہوں کہ جس بہتر انداز سے سنجے دت نے منا بھائی کے کردار کو نبھایا، میں اس طرح سے یہ کردار نہیں کر سکتا تھا، سنجے دت نے فلم میں زبردست اداکاری کی تھی۔
فلموں کی شوٹنگ کے دوران لگنے والی چوٹوں اور پھرسرجریز کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ پورے کرئیر کے دوران میں نے مختلف چوٹوں کے باعث 9 سے 10 سرجریز کروائیں اور ابھی بھی مجھے اپنی چوٹ کے ٹانکے کھلوانے کے لئے جانا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amitabh Bachchan
Michelle Pfeiffer
Kel Mitchell
Bipasha Basu
Sahil Shroff
Mehdi Hassan
Jacqueline Fernandez
Alok nath
Sushant Singh Rajput
Sher Mian Dad
Mélanie Laurent
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی