’’بیگم جان ‘‘کے ٹریلر کو سماجی ویب سائٹس پر اب تک 2 کروڑ مداح دیکھ چکے ہیں

اتوار 19 مارچ 2017 14:12

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) بالی وڈ فلم "بیگم جان "کے ٹریلر کو سماجی ویب سائٹس پر اب تک 2 کروڑ مداح دیکھ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم" بیگم جان" جس کی اہم کاسٹ میں اداکارہ ودیا بالن،چنکی پانڈے اور دیگر شامل ہیں کا ٹریلر تمام سماجی پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک 20 کروڑ بار مداح دیکھ اور پسند کر چکے ہیں،فلم کی ہدایات سرجیت مکھرجی دے رہے ہیں جبکہ فلم کے پروڈیوسر مہیش بھٹ دے رہے ہیں،فلم 17 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 19/03/2017 - 14:12:22