ارجن کپور کرن ہدایتکار بولانی کی پہلی ڈیبیو فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اتوار 19 مارچ 2017 14:12

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کرن بولانی کی پہلی ہدایات کردہ فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار کرن بولانی نے اپنی پہلی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں اداکار ارجن کپور کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کر لیا ہے،فلم کے پروڈیوسر ارجن کی کزن ریحا کپور ہوں گی،واضع رہے ہدایتکار کرن بولانی اس سے قبل مختصر فلم "دی آڈیشن" کی ہدایات دے چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 19/03/2017 - 14:12:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :