پری نیتی چوپڑا ’’گول مال اگین ‘‘کے لئے کاسٹ

اتوار 19 مارچ 2017 14:12

پری نیتی چوپڑا ’’گول مال اگین ‘‘کے لئے کاسٹ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء)بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال "کے سلسلے کی اگلی فلم کا حصہ ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال" کے سلسلے کی نئی فلم جس کا نام "گول مال اگین "ہو گا میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی،فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن،ارشد وارثی،تشار کپور،کونال کھیمو،سنجے مشرا اور دیگر شامل ہیں، فلم کی ہدایات روہت شیٹھی دے رہے ہیں،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

وقت اشاعت : 19/03/2017 - 14:12:25

Rlated Stars :