عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالئے

پیر 20 مارچ 2017 14:38

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مارچ2017ء) بالی وڈ سپر سٹار عامر خان نے فلم ’’دنگل‘‘ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عامر خان نے فلم بنانے کے 35 کروڑروپے فوری طور پر لیے تھے ، جب کہ وہ اس فلم کی آمدنی کے 33 فیصد حصے میں بھی شراکت دار ہیں، مزید یہ کہ انہیں فلم رائلٹی کی مد میں بھی 33 فیصد مل رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/03/2017 - 14:38:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :