ایکشن سے بھرپور فلم’’ چپس‘‘ 24مارچ کوریلیز ہو گی

فلم میں مرکزی کردار مائیکل پے نا اور ڈیکس شیفرڈ نبھارہے ہیں

منگل 21 مارچ 2017 11:55

ایکشن سے بھرپور فلم’’ چپس‘‘ 24مارچ کوریلیز ہو گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء)ایکشن سے بھرپور فلم’’ چپس‘‘24 مارچ کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔کہانی ہی70 کی دہائی کی کیلی فورنیا کے دو ہائی وے پیٹرول موٹر سائیکل آفسیرز کی۔

(جاری ہے)

جو لاس اینجلس کے ہائی وے پر فرائض دے رہے ہوتے ہیں سرانجام کہ ایک تیز رفتار بائیکر ان کیلئے کھڑی کردیتا ہے مشکلات۔ ستر کی دہائی کی ٹی وی سیریز پر مبنی اس فلم میں مرکزی کردار مائیکل پے نا اور ڈیکس شیفرڈ نبھارہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم’’ چپس‘‘ 24 مارچ کو سنیماؤں گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 21/03/2017 - 11:55:47